تلاش
Maajed Siddiqui

ماجد صدیقی

شاعرِ بے مثال ماجد صدیقی مرحوم ۔ شخصیت اور شاعری

چھوڑیں مواد پر جائیں
  • ماجد صدیقی ۔ شخصیت اور شاعری
  • تصاویر
  • شعری البم
  • کتابیں
    • اردو شاعری
      • آغاز
      • غزل سرا
      • سخناب
      • سُرخ لبوں کی آگ
      • ٹوٹتے خمار کے دِن
      • ہوا کا تخت
      • ماجِد نشان
      • شہر پناہ
      • اَکھیاں بیچ الاؤ
      • آنگن آنگن رات
      • تمازتیں
      • دِل دِل کرب کمان
    • پنجابی شاعری
      • میں کنّے پانی وچ آں
      • سُونہاں لیندی اکھ
      • وِتّھاں ناپدے ہتھ
      • ریتنجناں
      • گُنگے دیاں رَمزاں
  • دوسروں کی رائے
Open Search

تمازتیں

یہ مشعلیں بھی جلا کے دیکھو
میانِ قامت و رُخ جُوں سجے ہیں گال ترے
آ ۔۔۔ اور مری تشنگیٔ جاں میں اُتر جا
ورنہ ازبر ہیں ہوا کو بھی فسانے میرے
موسم سے یہ خراج کسی دم تو پائیں ہم
کبھی ملو کہ خیابانِ تن میں پھُول کِھلیں
پھول ہو تم کلی نہ بن جاؤ
رُتوں کے رنگ سبھی ساتھ لیتے جاؤ گے
پر نمایاں تری آمد کے نہ آثار ہوئے
یہ رنگ بھی آ، تجھے دکھاؤں
آئنہ جیسے ریگ زاروں میں
رُوح میں تُجھ کو سمایا دیکھوں
نظر میں کیا یہ الاؤ جلا دئیے تُو نے
مَیں بدن کا ترے کھُلتا ہوا منظر دیکھوں
نہ سہی پہ کُچھ تو ترا جواب ہے سامنے
ہو ترا کرم اَب کے
رات بھر ہم نکھرتے سنورتے رہے
دِل میں جو بات ہے ہونٹوں پہ بھی لایا کیجے
حشر اِس دل میں اُٹھائے کیا کیا
چاہتی ہے نظر ہر سماں دیکھنا
وُہ مہرباں تھا تو کیں ہم نے وحشتیں کیا کیا
پلکوں پہ وُہ جھلمل سے سارے، مری توبہ
دل میں کچھ ہو تو اب سُجھاؤں تُجھے
چھب جو بھی ہے اُس کی آتشیں ہے
تُجھ سے ملے تو ابرِ گہر بار ہو گئے
آغوش سے چاند بن کے ڈھلنا
کمیاب ہے لعلِ ناب سا وُہ
جو حرفِ لطف ہے وہی کنجِ دہن میں ہے
یوں بھی ہم تُم کبھی مِلا کرتے
دیکھو تو بدن ہم دونوں کے کیسے باہم دوچار ہوئے
پگھلے بدن کے ساتھ مجھے تُو کہے گا کیا
لفظ مُنہ پر کوئی تو آنے دو
پھُول کھِل کھِل کے مجھے یاد دلائیں تیری
رگوں میں مچلتی تمازت کبھی تو زباں پر بھی لاؤ
لُہو میں اِک تلاطم نِت اُٹھانا
کسی پہلو تو ذکرِ گل رُخاں ہو
پھرفکر و نظر میں زلزلہ ہے
آؤ کہ جسم و جاں کے شگوفے کھلائیں ہم
لہو میں تلخیٔ شیریں دمِ وصال کی تھی
ہم اِک اُسی کی جستجو لئے نگر نگر گئے
تھاموں قلم تو سادہ ورق بھی حسیں لگے

Share this:

  • Twitter
  • فیس بک

اسے پسند کریں:

پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

Fill in your details below or click an icon to log in:

Gravatar
WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ ( لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ ( لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ ( لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

منسوخ کریں

Connecting to %s

شاعری

  • ماجد صدیقی (1,095)
  • اصناف (360)
    • ماجد صدیقی (پنجابی کلام) (360)
  • تصانیف (1,170)
    • ہوا کا تخت (103)
    • میں کنّے پانی وچ آں (30)
    • ماجِد نشان (73)
    • وِتّھاں ناپدے ہتھ (123)
    • گُنگے دیاں رَمزاں (75)
    • آنگن آنگن رات (93)
    • آغاز (80)
    • تمازتیں (41)
    • جب ہم نے سفر آغاز کیا (27)
    • دِل دِل کرب کمان (59)
    • ریتنجناں (89)
    • سُونہاں لیندی اکھ (43)
    • سُرخ لبوں کی آگ (35)
    • سخناب (160)
    • شہر پناہ (46)
    • غزل سرا (93)
  • دوسروں کی رائے (51)
  • دیباچہ (10)
  • شاعری (1,339)
    • نظم (157)
    • غزل (1,182)
  • شاعرانہ خراجِ عقیدت (3)
  • شعری البم (4)

WordPress.com پر بلاگ.

Up ↑

Privacy & Cookies: This site uses cookies. By continuing to use this website, you agree to their use.
To find out more, including how to control cookies, see here: کوکی پالیسی
  • فالو کریں فالونگ
    • ماجد صدیقی
    • Already have a WordPress.com account? Log in now.
    • ماجد صدیقی
    • مرضی کے مطابق بنائیں
    • فالو کریں فالونگ
    • سائن اپ
    • لاگ ان کریں
    • Copy shortlink
    • Report this content
    • View post in Reader
    • Manage subscriptions
    • Collapse this bar
%d bloggers like this: